Wednesday, October 21, 2015

دیارے غیر


اب تو یہاں صرف پرندوں کی چہچہاننے کی آواز ہی سنائی دیتی  اور پوری یونیورسٹی میں مشکل سے انسان دکھائی دیتے ہیں.

آج 7 دنوں سے ہوسٹل میں منڈل سر کے ساتھ رہ رہے ہین.

ایک تو حکومت ہندوستانki   ناکابندی کی وجہ سے اشیاۓ خردونوش کی قلّت ہے یونیورسٹی کینٹین اور پاس کے تمام ہوٹل بھی بند ہیں. یونیورسٹی میں دسائی کی چوٹیاں شروع ہوی ہیں

پورا سال اسی ہوسٹل میں منڈل سر کے ساتھ گزارا لکین ان ٣ دنوں میں پتا چلا کے منڈل سر تو اچھا کھانا بناتے ہیں.